Damadam.pk
@mushi's posts | Damadam

@mushi's posts:

@  : Different Gulab - 
@  : Stawbery lagai howi mny tasting k lia - 
@  : Me at Shahi Masjid Derawar Fort - 
@  : Derawar Fort - 
@  : Shahi Masjid Derawer Fort - 
@mushi
 

میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا
میں دل میں بھی نہیں آتا😁
سمجھ میں بھی نہیں آتا😉
میں آتا ہی نہیں 🙄
میرے پاس ٹائم ہی نہیں ہے..! 😏😁

@mushi
 

اتنی سردی ہے کہ...😱😱😱
سورج کو اس کی امی باہر نہیں نکلنے دیتے 😂😂
😊

@mushi
 

ﻓﺮﺳﺖ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﺩﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ *
* ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮬﮯ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﯿﮟ *.

@mushi
 

"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜

@mushi
 

ایک لڑکی کہ رہی تھی کے تمہاری اوقات کیا ہے ؟
میں نے جواب دیا کہ
ہمارا ٹماٹر کا کاروبار ہے
تب سے نمبر مانگ رہی ہے 😂😂😂🙈🙈

@mushi
 

میں جب بھی کوئی عقل کی بات کرتا ہوں تو سارے کہتے ہیں " کتھوں سن کے آیا ایں"🙄😒😞
🤣

@mushi
 

پھلوں میں میرا پسندیدہ پھل، انار ہے!
اور انسانوں میں میرا پسندیدہ انسان وہ جو انار کے دانے نکال نکال کر دے🤤😋 😅😁😂😤😬

@mushi
 

کل مجھے ایک رانگ نمبر سے لڑکی کی کال آئی.
میں نے کہا: میں اونچے گھرانے سےتعلق رکھتا ہوں دوبارہ مجھے کال مت کرنا.
وہ فیصل آبادی تھی شاید، کہنے لگی:
"کیوں تسی تھرڈ فلور تے رہندے جے"....؟؟؟؟؟
😂😂😂😂🤣🤣🤣😜😜😜

@mushi
 

لڑکا ہونے کا ایک فایدہ یہ بھی ہے 😊😊
کہ گھر میں بے عزتی ہونے لگے تو بندہ چپ کرکے گھر سے باہر چلاجاتاہے۔😐😐
اور لڑکیوں کو تو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂

@mushi
 

باباجی کہتے ہیں...
ہمیشہ اپنے پسند کے راستے ہر چلو.
اپنے الفاظ میں بات کرو😌
اور ہمیشہ وہی کرو جو تمہارا دل کرے.
پهر دیکهنا ایک دن دنیا کہے گی🤔🤷♂
.اے کمینہ کسے دی نہی سندا.😁😅😆😂🤣✌🏻

@mushi
 

نادانیاں جھلکتی ہیں ___ میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا کیسے🤔

@mushi
 

ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ
.
ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😎😍😂😉

@mushi
 

اس نے #پروین👩 کو یوں چاہا تھا #نسرین💁 کے بعد😜😂😁
جیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے #نمکین کے بعد😜😎

@mushi
 

آج ابو نے پوچھا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے 😍
میں آکھیا ویا کروا دو 😂😂

@mushi
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁