Damadam.pk
@mushi's posts | Damadam

@mushi's posts:

@mushi
 

"* " دل کرتا ہے
ہرپتھر پہ لکھوں"*"
" I MISS YOU "
اور وہ سارے پتھرآپ کو ماروں
تاکہ آپ کواحساس ہو کہ آپ کی یاد کتنا درد دیتی ہے.🥰🤪🤣

@mushi
 

چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😉😉😂😂

@mushi
 

چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂

@mushi
 

سوچ رہا ہوں رکشہ چلانا شروع کردوں
اسی بہانے لڑکیاں اشارے تو کریں گی😂😂😂