Damadam.pk
@nishu@'s posts | Damadam

@nishu@'s posts:

I don't care what other people think of me, I enjoy my life with my own rules.
Nishu😏😎
@  : I don't care what other people think of me, I enjoy my life with my own - 
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔

اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا 💞

Just kidding ap sbb ko Mar ka phir mai maro ge😜
@  : سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔 اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا 💞 - 
@nishu@
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂😂
Nishu😜

@nishu@
 

Mjh sy kisi na kaha tm bhot cute ho phr☺☺
Phr kya mny usy block kr dia 😉😂nazar laga rahi thi pgli 😂
Hhhhhhhh just kidding
Nishu😜

Kal Zarnish ka yeh haal tha😜
@  : Kal Zarnish ka yeh haal tha😜 - 
عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے 

لیکن عزت دینے والے کو کبھی نہیں بھولتی💯🥀
Nisha💕💞
@  : عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے لیکن عزت دینے والے کو کبھی نہیں - 
دل کے رستے قسمت سے ملتے ہیں۔

ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
@  : دل کے رستے قسمت سے ملتے ہیں۔ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے - 
My new DP edit by me
@  : My new DP edit by me - 
It's my friend hand...love u zari😘😍😜
@  : It's my friend hand...love u zari😘😍😜 - 
Happy birthday
@  : Happy birthday lubna🍰...May Allah blessed many many more always keep smile😘😜 - 
@nishu@
 

خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
AUr mai ussa kabhi nahi samjhi
Nishu💔

@nishu@
 

آج پھر تیرے خیال نے چھین لیا ہوش و حواس میرا
فناء ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا تو
Nishu💔

@nishu@
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔
Nishu😔

@nishu@
 

#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
Nishu.p1

@nishu@
 

*جس دن مجھے صبر آگیا* 🙂🥀
*کیا اوقات رہ جاۓ گی تمہاری
Nishu.p1

@nishu@
 

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
For"A"😘
Nishu💔

@nishu@
 

Birth is start of life💕
Beauty is art of life😜
love is part of life❤
Death is last of life😔
But FRIENDSHIP is heart of life💖
For zari miss u a lot😘
Nishu💔

@nishu@
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں 💓😘
بات کرتی ہو تو ____دل خرید لیتی ہو
4 Zarnish sorry yrr i can't live without u plzz come back💕
Nishu❤

میں میسر نہیں ھوں خود کو بھی...

اور تو میری تلاش میں پھرتا ہے.
@  : میں میسر نہیں ھوں خود کو بھی... اور تو میری تلاش میں پھرتا ہے. - 
@nishu@
 

اب چھوڑ رہے ہیں ہم لوگوں کے پیچھے چلنا
اے دوست
جس کی جتنی قدر کی اس نے اتنا ہی گرا ھوا سمجھا
For Zarnish💕
Nishu💔