ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: کہ دوستی کا کیا مطلب ہے😅؟؟؟ 😅😅 دوستی کا کوئی مطلب نہیں😯 جہاں مطلب ہو وہاں دوستی نہیں 😘😘 For my all idiots friends😜😜 nishu
Hmm hai Pakistani hmm to jeeta ga ha jeeta ga Har Madan mai har tufan mai har muskil mai jeeta ga Anaa Wala dor ka insaan hm se jeena sekha ga 😘😘nishu😘😘
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯 جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔 For my idiots friends Zarnii Anum Afshi Hayat Sajal Irmi👻👻 😘😘nishu😘😘
دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی، جو شادی کے لیے فوراً ہاں کر دی دلہن شرماتے ہوئے بولی: جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا 👉😂😂😂😂 😂😂nishu😂😂
پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا: "جواب کا بقیہ حصہ انعم کے پیپر میں ہے 😂😂😂😂 good afternoon all churailo 😂😘nishu😂😘
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞 نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂 Bandrio menu vhi batao kidro sekha tenda jaisa moo banana😂😂 For my idiots friends😜😉😂 😂😂nishu😂😂
اب تو دل تنہائی میں رہنے کا عادی 😏😏ہوگیا !!!اے دوست بدل گئے وہ لوگ جو صبح و شام حال پوچھتے تھے😔😔 Zarnii,Anum,afsi,hayat and Zoyia,Nisha,any and sajal agar koi rah gai ta sorry😜😜 😔😔Nishu😔😔
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥ 👀👀لوگ میری آنکھوں پے مرتے ہے 😘😘میری آنکھوں میں تم جو نظر آتی ہو Wah g wah👍👌 ❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥ for my zarnii I love you churail😜😜 😍😍nishu😍😍