باپ ایک مقدس محافظ ھے جوساری زندگی خاندان کی نگرانی کرتاھے۔
Love u Mr.lawyer❤
کیا یہ درد تھوڑا ہے۔۔۔۔
کہ کسی نے مان توڑا ہے😥😥
..مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا۔۔ ۔۔
اے دل
"....مگر.! یہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کس کے پاس ۔۔ ۔۔
Hmmm tell me guys
کردار سے بنائیں معیارے زندگی
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجیۓ
🔥🔥
پیار تھا،وقت نہیں💔
جو بیت گیا اک پل میں😏
🔥---😏---🔥
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
#زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👇
#ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں 💕
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔😢
دن بیت جاتا ہے سہانی یاد بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان کبھی آنکھوں کا پانی بن کر💧💧
Žáŕñìśh😍🔥😘
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں☹️
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے🙏🏻
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain