سوچو کے اک شخص تمھارے لیے بنایا ہی نہیں گیا۔۔۔ اور سوچو کے تمھیں اس سے بے پنا محبت بھی ہے۔۔۔ اور پھر سوچو کے تم اسے پا بھی نہیں سکتے۔۔۔۔ اور پھر سوچو کے تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔ اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ ۔ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے؟؟؟