محبت یہ محبت کیوں ہوتی ہے کبھی آباد کرتی ہے کبھی برباد کرتی ہے نہ جانے کیوں یہ لوگوں کو دلے ناشاد کرتی ہے کے اتنی دوری اتنی مجبوری اور غم تنہائی کا درد ہجر فیراك کا غم یہ مل کر مجھے اتنا ڈراتے ہیں کے گر میں مر بھی جاؤں تو یہ مجھکو پھر بھی نہ چھوڑے محبت شے ہی ایسی ہے یہ محبت شے ہی ایسی ہے (prince tahir)