دل کے جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
حد تو یہ ہو گئی کہ نفرت نہیں ہوتی مجھ کو
#__💔🔥
Masroof or behis log ... 💔💔💔
تلخ حالات نے کر دی ھے طبیعت ایسی
ورنہ میں اور گِلہ تھی میری عادت ایسی
Asa lgta h ghr wle 6 din tk bs yhi sochte rhty hn k...🤨
Sunday ko mj se kia kia kam krwana h 🤷
Someone: I have feelings for you❤️
Le Me: feelings ka kia kru khany ko kuch hai to do..🙁🌸🤭
Larkiyon k bhi mazay hain, jab boriyat hui kisi ko reply krdya.
Why don't u want to chat with me? I'm single🤨
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو😍
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو..!🙈💑
ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی
مگر ایک شخص تھا ناداں _ مجھے انمول کہتا تھا
👉👑
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا ہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا
یہ چپکے چُپکے والی محبت بھی کتنی بھلی ہوتی ہے کہ کسی کی بے خبری میں اُس کو دیکھتے رہنا.. چاہتے رہنا۔ اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے۔۔۔ کبھی نہ دیکھ پانا۔۔۔
اس کی مسکراہٹیں دور دور سے دیکھنا...خوش ہونا ۔ اس کو سوچنا اور اکیلے مسکراتے رہنا۔ کہیں سارا راز کھل نہ جاے... گھبراتے رہنا... بہت اچھا لگتا ہے۔
-" ویسے بھی من چاہے شخص کا انتظار ہمارے اندر چڑچڑا پن پیدا کر دیتا ہے💯🤗 اور دنیا کا کوئی شخص من چاہے جتنی خوشی نہیں دے سکتا_" 💔🙂
kesy ho sb
🍁پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئی🍁
🍁جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🍁
😞😞😞😞😞
بنا مطلب کے جو بات کرے مجھ سے۔۔
ایک ایسے شخص کی تلاش تھی مجھے۔۔😊
وہ مجھ کو غیر ضروری بھی نہیں کہتا۔۔۔
وہ مگر خیر،، ضروری بھی نہیں کہتا۔۔۔
🥺
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں🍁
انٹرنیٹ1دن بند ہوجائےتوہم پریشان ہوجاتےہیں
جبکہ قرآن کتنےدنوں سے بند پڑا ہے
اس کی ہمیں کوئی فکر نہیں اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے
😥😥😥😥😥😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain