Damadam.pk
Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ's posts | Damadam

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ's posts:

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔
تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو...😂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Love is an art...
Aur hum Science student hai. 🙂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Zindagi main ek galti mat krna, Panadol ko kbhe ulta mat prhna.👼

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

When Someone Says Looks Doesn't Matter:
Me : Chl Shadi Kar K Dikha Muj Se 🙂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

اس سے پہلے کہ میرا بیٹا تمہاری بیٹی کا دل توڑ دے۔ کیوں نہ ہم شادی کر کے ان کو بہن بھائی بنا لیں؟

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

اور
یہ گئی چڑیل پوسٹ اگنور کر کے 😂🙆🙆

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

وہ اب مُجھ سے صاف کہتا ہے
اُسے مُجھ سے محبّت نہیں تھی۔۔

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Sardiyo ki wajah sy lambi ho gayi raatein, Number dy do apna hum kareinge baatein🥲

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

-
🌸
تُجھے درد دُوں تُو نہ سہہ سکے🙂❤

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Us k dill mai bhi itna hie rush tha
jitna petrol pumps py tha ☺️❤

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Planing to deactivate my account, bcz no one talks😌🥀

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Loyalty de skta hun tym ni🙂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Ywr app logg kinny piyary ho ywr 💘👀
Meri To Iphone Mai bhi Pic Achi Ni ati☹️

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ،
تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ،
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
"سنو "
"۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ،
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
. . . . . "Sorry, He is no more"

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

سمندر کی تہوں میں کئی سیپاں ہوتی ہیں۔ لیکن ہر سیپی میں موتی نہیں ہوتا۔ موتی اس سیپی میں ہوتا ہے جو اس شرف کو قبول کرتی ہے۔ وہ اپنے وجود کی آزمائش میں ایک موتی پال لیتی ہے۔
ہر دل جو بند ہے ، ہر دل جو عام ہے، جب یہ ٹوٹتا ہے تو اپنے اندر درد سمو لیتا ہے۔ پھر یہ درد اسے کمال تک پہنچا دیتا ہے۔ کندن بنا دیتاہے۔
کندن زندگی کی پہچان کا۔ کندن اپنی نظیر کا۔💗

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے
ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا
تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا
اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا.

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

crush ni rkhta🙂
jo psnd ho usko direct
love uh⁦♥️⁩ bolta hun🙂💔

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

اِس واسطے اُس شخص سے کہنا تھا کہ نہ جا
کوئی چھوڑ بھی جائے ، تو حوالے نہیں جاتے

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

کتنا خالی سا لفظ ہے "جی" مگر بھر جائے تو ہائے🌚🥀

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Fact :
Larkiyan Sirf Ameer Larko ko
What's App Number Deti Hai oky bay☹️💔🙌🏻