معلوم نہیں وہ میرے لیے کیا ہے!؟ اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت۔۔ یا پھر۔۔! قبولیت کی گھڑی میں مانگی گئی کسی دعا کا حاصل۔! یا پھر۔۔! اس گنہگار زندگی میں کی گئی کسی نیکی کا صلہ۔! لیکن جو بھی ہے اس کے ہونے کا احساس ہی خوبصورت ہے!!!! کیونکہ اس کے ہونے سے میری دنیا خوبصورت ہے۔!!❤ InNoCeNt 👑