تالیاں ان خواتین کے لیے جو پانچ پانچ ہزار کے سوٹ خریدنے کے بعد پیکو والے سے 10 / 10 روپے کے لیے لڑ رہی ہوتی ہیں ایسا کیوں 🤔😂🥴👺 تمام آنٹیاں اِس کھمبیر مسلے پر بلب سے روشنی ڈالیں🥸
عید مبارک! صرف جانور ہی قربان مت کریں عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں. اللہ پاک سب کی قربانیاں قبول کریں۔ آمین InNoCeNt ❣️