Damadam.pk
ÏñÑoÇêñt-BøÝ's posts | Damadam

ÏñÑoÇêñt-BøÝ's posts:

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔🤣🤣😐🤧🌚

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

ویسے آپس کی بات ہے 🙊
کبھی جانو کو گالیاں دی ہیں😂

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

🌼🥀🦋
لفظ محمد ﷺ بول کر تو دیکھو ادب سے
ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں🌸🌼🦋

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

ٹوٹ کر پیار کرے دل جو بکھر جاتا ہے 🥀💔

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

سچ تو یہ ہے کہ غیر پھر بھی بھرم رکھ لیتے ہیں
مگر اپنے تو بس تماشہ دیکھتے ہیں 💔🥀

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا💔😭

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

آج کہیں فرست سے بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پے رویا جائے 🥀💔

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

❤️✨
*_وقت لگتا ہے وقت گزارنے میں بھی🖤_*
❤️✨

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

✨❤
*_دل اٹھ سا گیا ہے ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀🖤_*

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

"ہم مر بھی گئے تو کیا ؟
سوگ ہی ہوگا فقط تین دن کا 🙃🥀

🙃🙃🙏🙏??!!
Ï  : 🙃🙃🙏🙏??!! - 
ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

وہ بھی نہیں بتاتی کہ اسے سر درد ھے💔
مجھے بھی بوسہ لئے مدت گُزر گئی🔥🥀

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

-" بہت ہمت والا ہوں میں صبر کرنا سیکھ گیا ہوں، اب روتا نہیں ہوں میں، ہاں بس کبھی کبھی آواز لرز جاتی ہے اور آنکھیں جھلملا جاتی ہیں_" 🙂❤️✊

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

-" میں بہت بیوقوف تھا یار" 🙂💔
بات بات پر روٹھ جانے والا، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتا تھا، پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتا تھا اور ایسے کہ جیسے کُچھ ہُوا ہی نہیں، پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتا اور کِسی چھوٹی بات کو پٙکڑ کر گھنٹوں رونے والا، اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مُسکرانے والا" 😊💔
میں آج بھی ویسا ہی ہوں، بس فرق صرف اتنا ہے کہ؛
" اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی_" 💔😌
InNoCeNt 🥀

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

تمہیں میرے آنسو اپنے دل پر گرتے ہوئے محسوس نہیں ہوتے کیا_؟
خیر ہوں بھی تو کیسے؟؟
تمہارے پاس تو دل ہی نہیں ہے تمہارے پاس تو صرف تم ہو بے فکر، بےحس، اور بے رحم 🔥🖤

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

Ek toh jisko dekho yahe pochta hai "kiaa chall raha hai" bhaee sabar ka imtihaan chall raha hai or kch ?

Maii khud bhe kharab.
Ï  🔥 : Maii khud bhe kharab. - 
ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

KABHI KAbhi zindagi m ek ESA waQt bhi ata hai k Dil kehta hai .!
Ye tamasha band krdy koi ye zindagi khatam krdy koi mjhy nhi jeena meri bs ho chuki hai....

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

نیت حلال ہوں تو✔🔥
محبت حرام نہیں ہوتی❎💔

ÏñÑoÇêñt-BøÝ
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہے✔✌
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہے💔🔞