AFSOS..!! Islami jamuria Pakistan me jeens parasti ka bil manzoor kar liya gaya hai matlb larka larke se or lrki lrki se shadi kr sakte ha...YA'ALLAH HAM pr Reham Farma ye kia ho rha ha🙏😭
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!* *نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھو گے تو شکر گزار بن جاؤ گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھو گے تو صبر کرنے والے بن جاؤ گے۔ بیشک الله تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے.یا اللہ پاک ہمیں صبر اور شکر کرنے والا بنا.* *آمین یارب العالمین* *صبح بخیر*