Damadam.pk
αβdulQαdeerNiaZi's posts | Damadam

αβdulQαdeerNiaZi's posts:

αβdulQαdeerNiaZi
 

اللّہ پاک بچائے تاں بچ سگناں
بندے کھاونڑی ہجر بلاں توں

αβdulQαdeerNiaZi
 

سنو!میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی 💔 کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو

αβdulQαdeerNiaZi
 

موت کا ایک دِن تو معین ہے مگر
نیند رات بھر کیوں نہیں آتی

αβdulQαdeerNiaZi
 

مینوں سجنڑ دے روپ اچ دشمنڑ بنڑ کے ساری عمر ستائی رکھیونے
میرے پیار دا شغل شریکاں وچ سرعام بنڑائی رکھیونے
مینوں کملا سمجھ کے رستم جھایا انج چکر چلائی رکھیونے
اوتو آدھے رھے اسیں تیرے ھاں وچوں مطلب جائی رکھیونے.
🤨🤨🤨

αβdulQαdeerNiaZi
 

میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب وہ شخص مجھے سجدوں میں بھی یاد آتا ھے ....💕

αβdulQαdeerNiaZi
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

αβdulQαdeerNiaZi
 

Snow fall in Nushki BaloChistan wowow

αβdulQαdeerNiaZi
 

Happy Rainy Nit

αβdulQαdeerNiaZi
 

نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے

αβdulQαdeerNiaZi
 

نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے

αβdulQαdeerNiaZi
 

*😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند*
*غالب*
*ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے*
_~*☆✍✍☆*~_

αβdulQαdeerNiaZi
 

جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕

αβdulQαdeerNiaZi
 

جب سے مجھے یہ یقین ہو گیا کہ خدا میرے ساتھ ہے، ❤
میں نے اس بات کی پرواہ کرنا چھوڑ دیا کہ کون کون میرے ساتھ ہیں۔ 🙂

αβdulQαdeerNiaZi
 

ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا ❗
یقین کیجئیے🥀
کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں _💔

αβdulQαdeerNiaZi
 

جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپ کی مـــاں آپ کیلئے کـــھڑی رہتی ہے 😌❤😊

αβdulQαdeerNiaZi
 

ختم ہونے کو ہے سفر شاید....!! ✨
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید....!! ✨
😪😪

αβdulQαdeerNiaZi
 

ھم پہلے ھی ناکام ھیں آپ کی محبت میں جاناں
اب کیا کریں گے شاعری میں مقابلہ کرکے

αβdulQαdeerNiaZi
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے