existential crises every day
لوگ کیوں کب اور کیسے ہنستے ہیں؟
من پسند لڑکی سے نکاح ہو جائے تو وہ ستر ہزار حوروں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے ۔۔
زندگی سکھا رہی ہے
آہستہ آہستہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں

یار وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی،
سنا ہے گاؤں میں درزن کا کام کرتی ہے
نہ خبر بخت کی نہ جبر وقت کا
میں خود اِک زَمـــــــــــــانہ ہوں
اے خاک کے پُتلے تُجھے اِدراک نہیں ہے
کُچھ اور بھی ہے تُجھ میں فقط خاک نہیں ہے
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے
اعلی ظرف بننے کےلیے کھلے دل یا برداشت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ دماغ کا کام نا کرنا زیادہ ضروری ہوتا ہے
جن کے خون میں وفا کی مقدار زیادہ ہو وہاں ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے پھر کوئ بھی سائیکالوجسٹ انکا درد کم نہیں کر سکتا_____
iF you don't care what people think you already passed the first step of success
ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم
رلایا جس نے اوروں کو ، وہ خود بھی چشمِ تر ہو گا
چشمِ نم، خونِ جگر، راکھِ بدن سے میری
زندگی تو نے بہت ڈوب کے لکھا مجھ کو
کُوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں...
اِس شہرِ نامراد سے خیمے سمیٹ لو...
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﮭﮑﯽ ﺗﮭﮑﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
ناصر کاظمی
ابھی اور کتنی ہے معیاد غم
کہاں تک ملیں گے وفا کے صِلے
نا جانے کتنی مدت سے دل میں یہ عمل ہے جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے، بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں
اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain