Damadam.pk
پاکستانی's posts | Damadam

پاکستانی's posts:

پاکستانی
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....🌷🌷

وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر.
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو⁦❤😍
پ  : وہ مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟ میں نے کہا دنیا کا - 
پاکستانی
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے !🖤

Snoking...? silent killer
پ  : Snoking...? silent killer - 
Jokes image
پ  : crona k bary Main Ap Ki Ray KAYA HA - 
پاکستانی
 

🍃🌿🌱🌴🍃🌿🌱🌴🍃🌿🌱
*جلد کے لئے وضو کا پانی۔۔۔*
*جگر کے لیے قرآن کی تلاوت ۔۔۔*
*صحت کے لیے نماز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔*
🌱🌿🍃🌴🌱🌿🍃🌴🌱🌿🍃

پاکستانی
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔

پ  : Nice poetry - 
پاکستانی
 
پاکستانی
 

مت لکھ اپنے خون سے ہر بار تحریر اس کے لئے ۔
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکا وہ تیرا خون کیا پہچانے گا.💔

پاکستانی
 

مت لکھ اپنے خون سے ہر بار تحریر اس کے لئے ۔
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکا وہ تیرا خون کیا پہچانے گا.💔