Damadam.pk
ジ气覀气亠亠's posts | Damadam

ジ气覀气亠亠's posts:

ジ气覀气亠亠
 

آپ کی بات سے انکار نہیں ہے لیکن
بولتی کیوں نہیں دیوار اگر سنتی ہے

ジ气覀气亠亠
 

ہم تو مصور کا قلم دیکھتے ہیں۔ .a5❤️👌
https://youtu.be/Z7roJFNAFLg

Funny joke
ジ  : That's why i have trust issues 😂😂 - 
Reading, Reading, Reading❤️❤️
ジ  : Reading, Reading, Reading❤️❤️ - 
گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں 
عشق پکارتا رہا, یار نہیں تو کچھ نہیں😍
ジ  : گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں عشق پکارتا رہا, یار نہیں تو کچھ - 
ジ气覀气亠亠
 

Playing tricks.a5

ジ气覀气亠亠
 

Blind trust na v pakar pa cha hum

ジ气覀气亠亠
 

آسمانوں میں گر پڑے یعنی
ہم زمین کی طرف اڑان میں تهے.....
جون ایلیا

ジ气覀气亠亠
 

زباں پہ مہر لگانا تو کوئ بات نہیں......
بدل سکو تو بدل دو میرے خیالوں کو

ジ气覀气亠亠
 

وقفے وقفے سے جاری بارش میں #عاشق فیس بک پر شاعری کررہی ہیں،
اور جن کیلئے شاعری ہو رہی ہے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد #وائپر لگا رہی ہیں

ジ气覀气亠亠
 

ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻏﺮﻭﺭﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﻏﺮﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

ジ气覀气亠亠
 

میری خواہش تھی کہ 4 شادیاں کروں گا
سوچا تھا 2 ماریں گی تو 2 مجھے بچا لیں گی، رات خواب میں دیکھا کہ 2 نے مجھے پکڑا ہوا تھا
2 مجھے مار رہی تھی

ジ气覀气亠亠
 

کاش تم سچ کے حال میں ہوتے
اور میں جھوٹ بولتا جاناں..!!
جون ایلیا

ジ气覀气亠亠
 

مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے...
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا؟
مجھے شکوہ نہیں بس پوچھنا ہے..
یہ تم ہنستی ہو،اپنی ہی ہنسی کیا؟
جون ایلیا

ジ气覀气亠亠
 

جب بغاوت پہ اُترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شورمچاتا ہوں کہ چپ رہتاہوں

ジ气覀气亠亠
 

Sometimes I delete my own posts
because
I am not the same person,
I was 5 minutes ago
.a5