اب تو آرام سے نیند آئے گی تُربت میں مجھے
یا علی ع چہرہ ترا دیکھ لیا ہے میں نے
-شجاع حیدر
خیرات فقیروں کی طرح مانگ رہی ہوں
ہائے! وہ مجھے پھر بھی محبّت نہیں دیتا
میں کِس سے جا کے دِل کی پریشانیاں کہوں؟
ہر شخص کہہ رہا ہے کہ اچھی بھلی تو ہو.♥️
میں تم سے صاف کہتی ہوں،مجھے تم سے نہیں الفت
فقط لفظی محبت ہے، میں تم پہ مر نہیں سکتی 🌝🧡
میرا بڑھاپا زیادہ اداس گزرے گا
میں خاموش پسند ہوں، میرے دوست کم ہیں
اور ایک عرصہ محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانے گے!! 💔😊
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہا ے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے 🖤
یہ محبت ھے یہاں پر جنون لازم ھے
سکون چاھئیے جس کو وہ اعتکاف کرے💯🖤
وہ کن فرمائے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے 💯🖤
محمد ﷺ وہ ہیں
جن پے درود عرشوں پے پڑھا جاتا ہے♥️
KOi h???
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی
آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی
آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمیں
ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی❤️❤️
آپ نے کبھی سچی محبت کی ہے ؟ جواب صرف ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے ۔ بس اگر آپکی محبت سچی ہے تو یقین جانیں جس سے آپ نے محبت کی ہے وہ لاکھ آپکو دکھ پہنچائے ہزاروں بار رلائے ، بے وفائی کرے حتی کہ آپکو بیچ راہ میں چھوڑ جائے۔وہ اپنی راہ بدل لے اپنی زندگی میں کسی اور کو چن لے اور آپ اپنے جیون میں کسی اور کے ساتھ چل پڑیں لیکن ۔۔
محبت آپ نے کی تھی نا وہ کبھی بھی آپ کے دل سے نہیں مٹ سکتی اسکی کسک ساری زندگی آپکو بے چین رکھے گی یہی تو سچی محبت کی پہچان ہے🙂💔
کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے
بس کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتے رہو🙂❤
Assalamualaikum kOi h idhaR🙊❤️
جب وہ مجھ سے کہے گا ” مجھے تم سے محبت ہے ” تو میں باہر نکل آؤ گی کمرے سے کیونکہ کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی ہو گی🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain