شریک رات نہیں🔥
شریک حیات ڈھونڈو 😍
ایک باپ لکھتا ہے.
میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا 💯🔥
ٹھوکر کھا کر بھی نہ گِرو تو سمجھ لو کہ
کسی کی دعا نے تمھیں تھام رکھا ہے❤️😇♥✨
حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے کے آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا ماں کی با حیاء بیٹی ہو ❤💯
اے ميرے پروردگار مجھے اكيلا نہ
چھوڑنا اور تو ہی بہترین وارث ہے..❤️😇
بیٹی کو داماد خوش رکھے سب یہی چاہتے ھیں
اور بہو کو بیٹا خوش رکھے تو یہ لوگو سے سہا نہیں جاتا ✌💔
اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو راس نہیں آتی 💯
ہمارا لمس تمہارے غم کشیدہ کر لے گا بس ایک بار گلے سے لگا کر دیکھ ہمیں.💕🔥
شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ہوں جو آپ چاہتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا جو ان کے پاس تھا💯
قدر کریں اپنے والدین کی ❤
جب کوئی آپکے بغیر خوش ہے..
تو پھر آپ کا یہ رونا دھونا کیسا...؟؟🥀🖤
" حالات برے تھے مگر رکھتا تھا نواب بنا کر ہم غریب تھے یہ صرف میرا باپ جانتا تھا۔۔۔🔥❤❣
روتے وجود کے ساتھ ۔۔ الله کو پکار لینا ۔۔ اور اس پر یقین کر لینا ہی ۔۔اسکے ہونے کا ادراک ہے۔۔!! 🌸
الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے ـ جیسے ماں سے ہوتا ہے ـ تھک جاؤ تو اُس کی گود میں ـ سَر رکھ دو ـ!❤
آپ کو اچھا انسان کوئی ڈگری کوئی ڈپلومہ نہیں بنا سکتا
آپ کو اچھا انسان صرف قرآن اور سنت بنا سکتے ہیں 😊✌❤
وہ جس کے لیۓ دل پریشان سا ہے۔
میرا رب اسے اپنی امان میں رکھے۔ ♥️🥀
یاالله میری آنکھوں میں وہ آنسو پیدا کر جو تجھے پسند ہیں 🔥💯🥀
ہر حال میںﷻ کی رضا میں راضی رہنا ہی تو عشقِ الٰہی کہلاتا ہے۔۔۔😇🙃❤
بیٹی سے جو گھر میں رونق ہوتی ہے نہ
اسکا کوئی نعم البد ل نہیں ❤🤗😘
اگر انسان سے سجدوں کی توفیق چھین لی جائے
تو سمجھ لیں خدا ناراض ہے 💔🔥
کچھ راتیں اس لیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں کیونکہ ﷲﷻ چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھ سے باتیں کرے ❤💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain