پتہ ہےشاہ میرا دل کیا چاہتا ہے ؟ 😊 کہ آپ سو جائیں پر میں جاگتی رہوں ۔ آپ کے سرہا نے بیٹھی آپکا سر اپنی گود میں رکھے آپ کے چہرے کا ایک ایک نقش آنکھوں میں سموتی رہوں 😍 آپ کے بالوں میں انگلیاں پھیرتی رہوں آپ سوتے رہیں اور میں آپکا ہاتھ تھام کر یونہی بیٹھی رہوں 💕 تاکہ جب آپکی آنکھ کھلے تو آپ مجھے ہمیشہ اپنے پاس پائیں آپکو سکون کے لیے کبھی مجھے آواز نہ دینی پڑے میں بن بلا ئے آپکے سامنے ہووُ ں 🥰❤
زندگی بھی سردی کی دھوپ جیسی ہوتی ہے 😊 ہم سوچتے ہیں کا م ختم کر لیں فری ہو کر دھوپ میں بیٹھیں گے لیکن تب تک دھوپ ختم ہو جاتی ہے ایسے ہی کئ چیزیں ہم کل کے لیے سوچتے ہیں فری ہو کر کریں گے لیکن تب تک زندگی ختم ہو جاتی ہے ✌❤
انسانی شعو ر کا تعلق کبھی بھی عمر سے نہیں ہوتا اسکی سوچ سے ہوتا ہے اور مثبت سوچ انسان کو 2 طرح سے ملتی ہے ایک ہمارے گھر کا ماحول ' ہماری تربیت 'ا دھر گر د کے لوگ اچھی صحبت ' جو ہماری ظاہری دنیا سے تعلق رکھتے ہیں ۔ایک دنیا ہمارے اندر ہوتی ہے ایک شعور ہمیں ہمارے اندر سے ملتا ہے جو ہمارے اندر اللّه پاک رکھ دیتے ہیں اور ہم اپنے باہر سے زیادہ اپنے اندر کی دنیا سے حاصل کر سکتے ہیں بس اپنے اندر کی دنیا دریافت کر لیں آپ وہاں تک دیکھ سکیں گے جہاں تک لوگ نہیں دیکھ پاتے ✌😊❤