بعض لوگ پیارے ہوتے _____ اور بعض ہمیں پیارے لگتے ہیں 💖
خوبصورت ہونا معنی نہیں رکھتا ،
بلکہ خوبصورت لگنا معنی رکھتا ہے 💕 ✌
دوسرے ممالک میں: واٶ تم کتنے لمبے ہو😍
پاکستان میں : کھوتے جیڈا کد اے تیرا عقل فیر نہیں آئی😂
افسوس کہ ، اِک شخص کو دِل دینے سے پہلے
مٹکے کی طرح ٹھونک بجا کر نہیں دیکھا 🥀💔
آخر کو ہنس پڑیں گئے کسی ایک بات پر
رونا تمام عمر کا بیکار جائے گا..!!🔥🔥
محبت جب پرکھتی ھے کسی دلچسپ حُلیے سے ۔۔۔
کسی کا ظرف جاتا ھے۔۔۔کسی کی لاج جاتی ھے۔
رابطہ ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ہوتا
ہم کہیں دیکھ ہی لیتے تجھے آتے جاتے
وہ میری زندگی کے رابطے میں شفا جیسا ہے،.
میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا ہے،...
عـمـــر بھــر ہَم یوں ہی غلطی کــــرتے رہے غالب
دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے
Good Morning All Frndz.
حیرت کروں، ملال کروں، یا گلہ کروں
تم غیر لگ رھے ھو، بتاؤ میں کیا کروں
اس نے پھر سےسلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہوگی
ذرا سا جھوٹ ہی لکھ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا 💞💞
ہمارا دل بہل جائے تو پھر سے مکر جانا 💞💞
مقدر کے اگے بھلا کس کی چلتی ہے,
دعاؤ سے یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا...
اُس کو تو ہچکی آنے سے بھی دکت تھی
میں نے اُسے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا !!! 😑
یہی تو دستور عشق ہے صاحب
چلتا جا، سہتا جا، بس بہتا جا 🥀🥀
بھولی بسری چند امیدیں،چند فسانے یاد آۓ
تم یاد آۓ اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آۓ
ہوتی جو نہیں تُم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تُم لوگ محبت کا بھی نُقصـان کرو گـے
جینے نہ دے گی تُجھ کو محبت کی باز گشت
کانوں پہ ہاتھ رکھ کر چیخا کریں گے آپ۔۔۔۔!! 🙂
میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ با ادب تھا اور نہایت حسین تھا۔
مر مر کے پہنچے آں
انج نہ سجناں بوہا ڈھو
میرے کول نے گلّاں دو
اپنا کر ، یا میرا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain