سردار: بیٹاگیسٹ روم میں 2بستر کیوں لگائے ہو؟
بیٹا: بابا گھر پر 2 مہمان آئیں گے.
سردار: کون؟
بیٹا: ایک امی کا بھائی اور دوسرا میرا ماما.
سردار: اوہ خدایا ہم بھول گیا. ہمارا بھی تو سالا آرہاہے. چل ایک بستر اور لگادے.😀😬😀
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂
لوگ ایک دوسرے کو دل دے رہے ہیں
تے سہنو کوئی مس کال وی نہیں دیندا 😁😕😏
کل اخبار میں ایک آرٹیکل آیا ۔
"بیوی کو قابو میں کیسے رکھیں ؟ "
اتنی خوشی ہوئی کہ دھڑکن بڑھ گئی
پورا آرٹیکل ایک ہی سانس میں پڑھ لیا ۔
لکھا تھا ۔۔۔ صبح ٹہلنے جائیں ،زیادہ ہری سبزیاں کھائیں ، غصہ نہ کریں ،کھانے پینے کا دھیان رکھیں ،ریگولر چیک اپ کرائیں ، وغيرہ وغيرہ ۔۔۔
بعد میں پھر سے عنوان پڑھا ۔دماغ خراب ھوگیا ۔
لکھا تھا ۔"بی پی کو قابو میں کیسے رکھیں ؟"
اب کل آنکھیں چیک کرانے جانا ھے ۔
آج میرا واسطہ بھی ایک پاگل لڑکی سے پڑگیا 🙄
جب بھی کال ملاؤ آگے سے یہی کہتی ھے😏
آپ کا بیلنس ناکافی ھے😒
ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد اگر آپ کا دوست موبائل دیکھنے لگ جائے تو سمجھ جائیں پیسے آپ نے دینے ہیں
GooD NigHt. 
ہم کسی کے لیے اہم
چھوڑ دیا یہ وہم 😌
میری طرح فضول Online ہو 😴
یا کسی سے Setting چل رہی ہے 😛
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!
💔 .....🙂✌🏻
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں😔
ضبط کہتا ھے خاموشی میں بسر ھو. جاۓ.
درد کی ضد ھے کہ دنیا کو خبر ھو جاۓ
کوئی رضامند نہیں ہے اپنانے کو..،
نجانے کس شخص کی بددُعا میں ہوں..!! 🙂💔
وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر....!!🥀
اور میرے پاس اختیار نہ ہو...!! 💔😌
تیرے انباکس میں ٹھہر سکوں
مجھے مختصر سا قیام دے☺
یا تو آپ آجا
یا مینوں آن دے😜😜😜😜♥️♥️♥️😍😋😋
زندگی کی خوبصورتی رشتوں سے ہے اور رشتے تب ہی قائم رہتے ہے جب ہم معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی معذرت سے سب کچھ نظر انداز کر دیتے ہیں.❤
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain