"وہم" سا__لاحق ہے مُجھ کو😟
وہ بھی مُجھ بن "اُداس " ہو گی
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
میں خفا نہیں ہوں
تم سے
پر دل دکھا ہے میرا💕
خوبصورت وہ پل تھا 😢😢
خیر کیا کریں وہ کل تھا🌚🔥🥀
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤
یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو ...... مگر کمال کرتے ہو
frndz..
byee frndz.
Good Morning All Frndz.
GooD NigHt frndz. 
frndz meri posts se tng to nai aa gay
ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ💔
💞
#ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
#ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ #ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ 🔥💯
لوگ کہتےہیں لفظوں سے کیا ھوتا ھے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں
•••
جس بہن کا نہیں ہے کوئی بھائی
تو حاضر ہے میری کلائی
عزت کرو بہنوں کی
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہوں یا غیروں کی💕
وظیفہ غلط پڑ گیا،
محبوب قدموں کی جگہ قبر میں چلا گیا 😔🤣🤣😁
رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں۔۔ مگر انکی عادتیں تو رہتی ہیں 😢
بہت سوال اٹھیں گے ھماری ہلچل پر؟ صبر رکھو 😍 جلنے والوں سے لیکر چلنے والوں تک سب کو جواب ملے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain