انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو💔🙂
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
دنیا میں ہر شخص کو راضی کرنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہے
باضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں
✍🏻سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور ہم دوسروں کی غلطیاں سنبھال کر رکھتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت اپنی غلطیوں کے دفاع کیلئے استمعال کر سکیں۔۔۔




اداسی بھی بھلا کوئی بانٹنے کی چیز ہے یہ تو انجواۓ کرنے کی چیز ہے وہ بھی اکیلے کسی کونے میں بیٹھ کر،،کسی ستون کا سہارا لیکر ہاتھ ٹھوڑی پہ ٹکاۓ انجواۓ کرنے کا جو مزہ ہے وہ دنیا کی کسی اور چیز میں کہاں







*#عورت ماں ہوتو احترام کیجئے *#بیوی ہوتو عزت دیجیئے۔۔۔۔۔*
*#بہن ہوتو شفقت کیجئے۔۔۔۔۔۔*
*اور اگر #بیٹی ہوتو فخر کیجئے۔۔۔۔* 💯🔥❣

ہم لوگ مصنوعی زندگی کےاتنےعادی ہوچکےہیں کہ اگرکبھی کوئی چیزخالص ملےتو "ہضم" نہیں ہوتی چاہے وہ خالص گھی ہو، خالص دودھ ہو خالص عزت ہو، یا خالص"محبت"۔!!
-تمھارے بس کی نہیں ہے محبت، یہ نیلام کرتی ہے 🔥
م،موت ! ح، حشرنشر، !ب،برباد ! ت،تباہی ! سرِعام کرتی ہے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain