میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال۔۔۔۔۔ بنا پاؤ گے ؟
زندگی نے جو میرا حال ۔۔۔۔۔بنا چھوڑا ہے
تصویر کا وہ حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا پاؤ گے؟
رکھ دے ہاتھ ذرہ سر پر میرے صنم
مدت سے میرے سر کا درد نہیں جاتا💆💆
تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا✌🏻✌🏻🤘🏻
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں
نامعلوم
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
Better to remain silent and be thought a fool, than to speak and remove all doubt.
Mujh nhi pta k ye biger gye hun...????ya sudhar gye....???bassss ab ya dil kise mohabbat krna ko nhi krta....
میں جو دے کر تجھ سے یوں چھینا گیا ہوں
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہوسکتی ہے"-🖤🔥
Ma apna dard e dil tumsy bayan nhi krti iska ya mtlb nhi k ma tumsy pyr nhi krti.....
بے سبب بولتے رہنے کی جو عادت ہوگی🖤
ہر کسی شخص کو پھر تم سے شکایت ہوگی🙂
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں.
Mar jao...
انگلیاں پھیرمیرےبالوں میں
یہ میرادردِسرنہی جاتا
یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں
جیسے کوٸ مرنہی جاتا
انگلیاں پھیرمیرےبالوں میں
یہ میرادردِسرنہی جاتا
یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں
جیسے کوٸ مرنہی جاتا
I don't know why who am I... Where i m....
I miss my olds friends ❤❤

SAB FARI K MAGFIRAT K LIA KREN
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain