تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی
😂😂😂😂
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو؟
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں اور پیسے لے لیتا ہوں
😁😁😁
لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پے لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی : بغیر ڈوپٹے کی ۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی : ہاے میں برباد ہوگئی ۔۔
انگلش اور میتھ کا پیپر دے کر آؤ
تو یوں لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگا دی ہے
😄😄😂😂😃😃
بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے
😆😅😀😑
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے
😂😂
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے
اس لیےہم پرسوں کرینگے
😁😁
مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس بات کی خوشی ہے
😜😮😂😂😂😂👌
عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں
😂
صبر ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی۔
نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کے نظروں سے۔
ہر ماں کا خواب ہے کہ اس کی بیٹی کا شوہر شريف و نیک ہو
اب میں اکیلا کس کس ماں کا خواب پورا کرو
😀😔😔😔
اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں
😦😦
جو لوگ براہ راست نہیں بول سکتے
وہ اسٹیٹس لگا لگا کر طعنے دیتے ہیں
😒😜😃😄😆😂