Damadam.pk
-_-Fairy-Princes-_-'s posts | Damadam

-_-Fairy-Princes-_-'s posts:

-_-Fairy-Princes-_-
 
Expiring post

جب چار فٹ کی لڑکی تمہیں دھوکا دے
سکتی ہے
تو سوچو"دجال" تمہارا کیا حال کرے گا
😐🤔

-_-Fairy-Princes-_-
 
Expiring post

Faslon ka Ehsaas Os waqt Hova
Jab Mane Kaha Mai thk hun
Aurrrr
osne Man Liya
😐

-_-Fairy-Princes-_-
 
Expiring post

*دسمبر کے آخری دن ہیں*
ابھی کچھ دن باقی ہیں
*کیلنڈر پر تاریخ تبدیل ہونے میں چلو مڑ کےدیکھیں ہم*
کہیں کچھ کھو دیا ہم نے
کہیں کچھ پا لیا ہم نے
کہیں دل نے بغاوت کی
کہیں ہم نے وضاحت دی
*یہ سارا کھیل ہے وقت کایہ جو پانا اور کھونا ہے*
یہ سب برابر ہے
حسابِ زندگی
*دیکھیں تو آخر میں*
خسارہ ہی خسارہ ہے
کہ وقت کے ہاتھ میں ہی سب لگامیں ہیں
ہم فقط دیکھتے اور سنتے تو ہیں لیکن
ہمارے اختیار میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا
مگر اک امید پر ہم کوشش کا دامن تھام لیتے ہیں
کہ ربِ کائنات ہم گرتوں کو یوں گرنے نہیں دیتا
*ابھی ہم میں امیدوں کےچراغ جلتے ہیں ابھی ہم زندہ ہیں اورزندگی کے ساتھ چلتے ہیں۔*

-_-Fairy-Princes-_-
 

اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں
خود میں رہنا کوئی مذاق ہے؟؟؟

-_-Fairy-Princes-_-
 

صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے ہیں۔ اُن کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا, الگ محسوس نہیں ہوتا، گھٹن محسوس نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی ڈر محسوس ہوتا ہے۔ اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو۔
اپنے سیف زون کی قدر کریں اور اسکی دل سے حفاظت کریں۔۔
🙂

-_-Fairy-Princes-_-
 

مختصر سا قیام اور بس
ہم یادیں چھوڑ کہ چلے جائینگے
💔