ایرے غیرے کو ٹھرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا
مدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر
پھر یہ ثابت ھوا کوئی یقین کے قابل نہیں
🖇️✨🍁💫
کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت....🍁
کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے....🍁
..
...
Asalam o alaikum
Hi old sis bro miss you All😔😔
Kisi ne mujhy pehchana???a5
Assalam O Alaikum 