یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
مگر
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے
مت پوچھ مجھ سے میری خاموشی کا سبب ٠٠٠وسیم🥀🍾🍷
جو مجھ پہ گزری ہے وہ مجھے معلوم ھے😐
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ؟
😭💔😭
بھیگی آنکھوں سے، "سب اچھا ہے" کہتے ہوئے لوگ؟
# 🖤
چھوڑ دیا اُنھوں نے یہ سوچ کر❤️🥀
🖤مرشد🖤
کہ غریب شخص ہےمحبت کہ سوا کیا دے گا❤️❤️
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞.
❣️چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں💔
💕جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں💕
کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے. . .🙂
😊😊😊
کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے. . .🙂
کاش میں لوٹ جاوں بچپن کی وادی میں
نہ کوی ضرورت تھی نہ کوی ضروری تھا😌🥲
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❣️
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
کيا بتاؤں کتنا مشکل هے،،
❤ جناب ❤
جن کے لۓ جينا،، ان کے بغير جينا۔۔.
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہیں۔۔۔۔❤❤👇🏻
کہ تھوڑہ سا ادب سیکھ لیا جائے👉🏻❤
*شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!* 🍁
=
=
*مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع الصَّابِرین!* ❤
ساڈے ہتھ وچ ہتھ توں پا کہ ویکھ
سارا جھان نہ رووے تے فیر آکهیں
🖤یاد رکھے گا زمانہ ہم کو🥀🖤
👑👑💯
❣️جیسے ہم ہیں، ویسے بہت کم ہیں❣️
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
(🔥🔥)
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain