Damadam.pk
..ali..'s posts | Damadam

..ali..'s posts:

..ali..
 

کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
😊😊

..ali..
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں...!!💔
😊😊

..ali..
 

زندگی کی پہلی شرط زندہ رہنا۔۔۔۔
کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں جاتی چلتی رہتی ہے۔۔۔۔
اکثر وہ لوگ جن کو ہم اپنی زندگی کے لیے ناگریز جانتے ہے اچانک بغیر کسی بڑی وجہ کے ہم سے دور چلے جائیں یا ہو جائیں۔۔۔۔
زندگی پھر بھی نہیں رُکتی تھوڑی دشوار لگتی مگر تمام نہیں ہوتی۔۔۔۔
وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے۔۔۔۔
لوگ بھی۔۔۔۔ رشتے بھی۔۔۔۔۔ احساس بھی۔۔۔۔۔اور کبھی کبھی ہم بھی۔۔۔۔💔 🙂

..ali..
 

سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں...!!😎
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں...✌️🔥

..ali..
 

❤ہم گاؤں کے لوگ ہےصاحب💯
فصل اور نسل کی پہچان رکھتے ہے✌

..ali..
 

نام کی دوستی کام کی یاری 👀
دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری🙄🖤 ✌️

..ali..
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌 C کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔

..ali..
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ کہ جیسا کرو گے ویسا بھروگے میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉 اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲

..ali..
 

*وقت اچھا ہو ... یا برا ... گزر ہی جاتا ہے ... لیکن باتیں ... اور لوگ ... دونوں ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞

..ali..
 

ہم سادہ سے لوگ,,,,🙏
الحَمّدُ لِلّٰہ ! 💕
, سب کی ,,__👎
__ ,,,,,,,,,,,,, اداکاریاں جانتے ہیں,__😏😘
,,,

..ali..
 

#اپنی_زندگی_کا_ايک_اصول_بناو✌🔥
؟
#جو__جلتا__ہے__اسے__اور__جلاو❤

..ali..
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

..ali..
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

..ali..
 

محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جس کی بعد محبت نہیں ہوتی 💕

..ali..
 

تم اپنے شہر کی روشنیان رکهو سنبهال کر......؟
میرے گاؤں میں شاخوں پہ سورج کهلتے ہیں
(kpk swabi)

..ali..
 

بس اپنى #بارگاہ ميں بلند رکھنا #مولا🖤
دنيا #نظر سے گرائے يا #آسمان سے فرق نہى پڑتا🔥

..ali..
 

#ہـــر کِســـی کو راس آجائیــں💯
مرشد😎
#اتِنــــے عـــــام نَہیــں ہــــم🔥🔥#

..ali..
 

مجھے اپنی حد میں رہنا
پسند ہے🔥
لوگ اسے غرور سمجھتے
ہیں😏

..ali..
 

کرلو اے دنیا والو جتنا بدنام کرسکتے ہو
آخر میں تیری اور میری منزل مٹی کا ڈھیر ہے

..ali..
 

کسی کی عادت ہو جانا
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے🔥🔥