👈ہوشیار ہوشیار ہوشیار
کام پر جانے والے اور عزیزو اقارب کو ملنے جانے والے لوگ بس، ہائی روف،ہائ ایکس یا پھر اپنی سواری میں سفر کریں۔کتنی بھی مجبوری کیوں نہ ہو اور آپ سٹاپ پر کھڑےہو اور کوئی بھی کار والا آ کر آپ کو کہے کہ ہم بھی فلاں شہر ہی جا رہے ہیں آپ ہمارے ساتھ چلیں تو ان کا اعتبار مت کرنا۔یہ لوگ فراڈیے ہوتے ہیں اور لوگوں کو لوٹ کر،بےیارو مددگار چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔
عید کے دنوں میں ایسی بہت سی وارداتیں ہوتی ہیں
لہذا خود بھی محتاط رہیں اور اپنے رشتے دار وغیرہ کو بھی محتاط رکھیں۔