Damadam.pk
0-AyESHa-ALI-0's posts | Damadam

0-AyESHa-ALI-0's posts:

0-AyESHa-ALI-0
 

GOOD morning And Eid Mubarak Too All🤭🤭

0-AyESHa-ALI-0
 

ہاں جی پھر کتنی عیدی ملی۔۔
لمبی لمبی نہ چھوڑنا ابھی رمضان گزرا ہے۔۔😬

0-AyESHa-ALI-0
 

💥زندگـــی. بھی. کتنی. "عجیــــب. " ہے،،✊
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے. ہیـــں،💯
🖤 خاموش. رہو تو "سوال". کرتے. ہیں

0-AyESHa-ALI-0
 

دنـــیا کـــی محبـــت سے اللّـــه نہـــیں ملتـــا مگـــر اللّـــه کـــی محـــبتـــ ســـے دنـــیا اور جـــنّت دونـــوں مـــل جـــاتـــی ہـــیں🌸✨

0-AyESHa-ALI-0
 

شکل دیکھنے کو ترس جاؤ گے میری 🥺
ایک مرتبہ ادھار تو دے کے دیکھو مجھے 🤫

0-AyESHa-ALI-0
 

کائنات کتنی دلکش ہے کہ اس میں تم ہو ❤
تمہاری آنکھیں ہیں❤
کائنات کس قدر بدشکل ہے کہ اس میں میں ہوں
میری شاعری ہے 💔

0-AyESHa-ALI-0
 

فقدان ہے اس جہاں میں مخلصی کا,
احتیاط کیجیے اب تعلقات میں جناب 🥀

0-AyESHa-ALI-0
 

*صرف دعا ہی ہے جو تمہارے*
*نصیب سے جیت جانے کا ہنر*
*رکھتی ہے پھر تم سے کِس نے کہا کہ*
*نصیب کا لِکھا کوئی نہیں بدل سکتا*

0-AyESHa-ALI-0
 

آج میں بہت خوش ہوں۔
آج میں نے خود کو ٹی وی پر دیکھا
جب ٹی وی بند تھا🤪 😂😂😁😁😁

0-AyESHa-ALI-0
 

ہر جگہ بیٹھنا اور ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہے____

0-AyESHa-ALI-0
 

لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے
ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا....

0-AyESHa-ALI-0
 

یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز،
کیا حال تُمہارا ؟
ٹھیک ہوں،
بات تمام شُد
🔥😑💔

0-AyESHa-ALI-0
 

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں

0-AyESHa-ALI-0
 

*حیا کی کشش*♥️🥰
*حسن سے زیادہ ہوتی ہے* 💯🥀

0-AyESHa-ALI-0
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ😕
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں 🙄
ان کی لاشیں کہاں ملتی ہیں
🤔🧐😒👈

0-AyESHa-ALI-0
 

کچھ لڑکے اتنے شدید سنگل ہوتے ہیں💃🙆♀️🙅♀️😹
کاغذ پر لڑکیاں بنا کر ان پر لائن مارتے رہتے ہیں۔۔😂😸🤭

0-AyESHa-ALI-0
 

🤣
ɐʎᴉl ɹʞ ɐʇln ᴉɥ ǝlᴉqoɯ ǝᴉl ʞ ʎuɹɐɥd ʇsod
ᴉɹǝɯ ʎu dɐɐ
oɐɾ uɐqɹnb😄🤣😂

0-AyESHa-ALI-0
 

لڑکے پانچ منٹ کے ریلیشن شپ کے بعد
جان ہم اپنی قبریں ساتھ بنوائیں گے😃😀🤣😁