وہ وقت بھی ئاد ہے جب پچپن روپیہ کلو آٹا تھا اور یہ بھی یاد ہے ایک ملان تھا جو کہ گلا پھاڑ کر کہتا تھا مہنگائی ہے اور اب آٹا ایک سو بیس سے بھی اوپر ہو گیا ہے اور اب وہ ملان خاموش ہے یا تو وہ مر گیا ملان یا پھر مر گیا ہوگا اسکا ضمیر
سنو پٹواری جنکا اب تک عمران خان کے نکاح و عدت پر قانونی و شرعی تنازعہ ھے وہ لوگ اپنی باجی کی CV زمان پارک آفس میں جمع کریں سلیکشن ھونے پر عید کے بعد خود ھی مرشد کی پکی شرعی و قانونی شادی کرائیں گے..😁
یہ ابوجہل کی اولاد کہاں مر گیا ہے، ہر وقت یہ بےغیرت مہنگائی اور تباہی کا رونا روتا رہتا تھا، رات کے اندھیروں میں پیٹرولیم مصنوعات پرہوشربااضافہ کیا جا رہا ہے مگر یہ ابلیس کسی چوہے کے بل میں چھپا بیٹھا ہوا ہے پاکستانی سیاست کا سب سے بدبودار کردار، لعنت بھیج کر ریٹویٹ کریں 🖐️🖐️
حکومت کا رمضان میں گریڈ 1سے7 تک سرکاری ملازم کو 5000، گریڈ 8 سے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کو 10000 اور گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کو 15000 ہزار روزانہ استغفار پڑھنے کا مشورہ!