وہ ملا کیوں تھا
اگر اس سے بچھڑنا تھا 💔🥀
لوگ حسن پر مرتے ہیں❣️♥️
اور ہمارا دل آپ کے ہجاب پر آیا😘🙈
کہا تھا ناں !!! سادگی میں ______ رہنے دو
سنورنے پہ آیا تو ___ دیکھتے رہ جاؤ گے!!!"
نیا چونا
جان کریلوں کو ہاتھ نہ لگاؤ میٹھے ہوجائیں گے
😜
کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
ہم تیرے ساتھ چل کے دیکھیں گے

کبھی آنا خوشبو لگا کر انباکس میں
میں تمھیں چونا لگاؤ گا😎
ہم جو شِدَت سے سوچتے ہیں تم کو
آنکھوں سے دِکھائی دینے لگتے ہو
کانوں سے سُنائی دینے لگتے ہو
💙

نہ جانے وھ دن کب آئیگا
جس دن کا خیال ہمیں معطر رکھتا ہے
ھڪ سھڻي منھنجي نظر ۾ آھي
❤️😘🌷
ہر کوئى دوست نہی ھوتا ھے ھاتھ ملانے والا۔۔۔
پہچان چھوٹی ہو یا بڑی۔
لیکن اپنی ہونی چاہیۓ ۔🔥
پہچان چھوٹی ہو یا بڑی۔
لیکن اپنی ہونی چاہیۓ ۔🔥
ڪیڏا ونگ وجود کي، ڪیڏي رنڊڪ روڪ،
پوءِ بہ من جي جھوڪ‚ ساڳي محبوبن ڏانھن
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 💕
*نتھلی سے اوپر، پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ 🥰😊
مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے.. 🌙♥️
"تیری یاد دے قرضے لہندے نہیں ،
ہائے!! اساں عید دا جوڑا کی لینا ۔" 🙂💔
# 🥀🖤
البتہ میں ظاہر نہیں کرتا
مگر مجھے بھی فرینڈ چاہیے🤧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain