Damadam.pk
03029391986.Azzii's posts | Damadam

03029391986.Azzii's posts:

03029391986.Azzii
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺗﺎﺑﻮﺕ ﭘﮧ ﺗﻢ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ ﻟﮑﮭﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ گیا ﺁﺧر💔😭

03029391986.Azzii
 

مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی
Azzii
اور میری شاعری بھی روز پڑھتی ہے

03029391986.Azzii
 

'اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب_کو✌
جو عزیز ہیں وہ میرے دل کے قریب ہیں❤

03029391986.Azzii
 

بات صرف گھر بدلنے کی نہیں ہوتی..
Azzii
لڑکیوں کی پوری زندگی بدل جاتی ہے..

03029391986.Azzii
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔

03029391986.Azzii
 

PUBG kon kon kehlta hai ajao jis jis ny kehlni hai

03029391986.Azzii
 

محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __؟؟
ایسے عشق کا میں سر قلم نہ کر دوں ___؟؟؟

03029391986.Azzii
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
Azzii
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

03029391986.Azzii
 

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں
Azzii

03029391986.Azzii
 

وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے Azzii
کبھی خود بھی روپڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔

03029391986.Azzii
 

کون دل کی ویرانی دیکھ کے یہ سمجھے
گا کہ
Azzii
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے " محبت " کے

03029391986.Azzii
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
Azzii
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀*

03029391986.Azzii
 

جس سے نکاح ہی نہیں کرنا ...!!!!!
اس سے باتوں کے ذریعے نفس کے چسکے بھی مت لیں....😤😤😏

03029391986.Azzii
 

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے۔۔۔۔۔۔😊
Azzii
سوچو تمہارے دیدار پر اس کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔۔۔❤
👇🏻

03029391986.Azzii
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~Azzii❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥

03029391986.Azzii
 

💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕
💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕

03029391986.Azzii
 

شاعری محبت کا ___لہو مانگتی ہے
صاحب
شعر کہنا ہے تو پھر ___یار گنوانا ہوگا