وقت نے کچھ ایسے بھی انقلاب دیکھے ہیں ۔۔
جگنؤں کی چوکھٹ پر آفتاب دیکھے ہیں ۔۔
جنکی اک جھلک کو بھی آئنے ترستے تھے ۔۔
ہم نے و پری چہرے بے حجاب دیکھے ہیں ۔۔
سوتے جاگتے یہی مشغلہ رہا اپنا۔۔۔۔۔۔
تیری آرزو کی ہے تیرے خواب دیکھے ہیں ۔۔۔
عمر بھر یہی ہم سے فیصلہ نہ ہوپایا ۔۔۔
تیرے ہونٹ دیکھے ہیں یا گلاب دیکھے ہیں ۔۔
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا
نہ دکھا پائے گا تُو خواب میری آنکھوں کے
اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرہ نہ بنا
اک یہی غم میرے مرنے کیلئے کافی ہے
جیسا تُو چاہتا تھا مجھ کو میں ویسا نہ بنا
ایک بات اور پتے کی میں بتاؤں تجھ کو
آخرت بنتی چلی جائے گی، دنیا نہ بنا
یہ خدا بن کے رعایت نہیں کرتے ہیں وصیؔ
حسن والوں کو کبھی قبلہ و کعبہ نہ بنا
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤ محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
قاصد نے دی خبر کہ وہ آئیں گے رات کو
اتنا کیا چراغاں کہ گھر ہی جلا دیا...🔥🖤❤❤🧡
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں '🖤
- لوگوں کو '💔
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے'✨
🙈😃😂😃😂😂😄😂😄
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی لڑکی کہے گی
یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے🙈🙈🙈🥰🥰😂🙄
زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain