اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں😍
جی میں آتا ہے جی بھر کے تجھے پیار کروں💑
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔
🙊🙈😝😂😂😂
تنہائی سے آتی نہیں دن رات مجھے نیند
یارب مرا ہم خواب و ہم آغوش کہاں ہے
اتنے سادہ کہاں ہیں دل والے
لے کے ہاتھوں میں جال بیٹھے ہیں
جس جگہ دل تھا،کچھ نہیں صاحب!
آپ کس کو سمبھال بیٹھے ہیں
ٹوٹ جاتا تھا بار بار بتول !
ربط کر کے بحال بیٹھے ہیں
شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا
ﺑﮩﺖ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ، ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ !!
سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے ، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain