Damadam.pk
03411401445W's posts | Damadam

03411401445W's posts:

03411401445W
 

محبت کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی کہ جس کے ساتھ رہا جائے، محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے کہ جس کے بغیر نہ رہا جائے۔
لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنا ہے جی زندہ رہے تو پھر ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے،

03411401445W
 

ہم چھین لیں گے تم سے یہ آدائیں بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے

03411401445W
 

-" کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس!
ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کرسکیں•

0  : Is tehreer me gheebat k bare btya gya h r ye k ache insan isse kya sekhte - 
03411401445W
 

رات اٹھ نہ سکا دروازے کی دستک پر۔
صبح بہت رویا اس کے پیروں کے نشاں دیکھ کر۔