Damadam.pk
03479430023's posts | Damadam

03479430023's posts:

03479430023
 

مت پوچھو کیسے لگتے ہو۔۔۔۔
جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو 🤍🖇️

03479430023
 

ﺗُﻢ ﭘَﺮ ﻧَﮩﯿﮟ ﻣَﺮﺗﮯ ، ﻣَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﻥ ﭼَﺎﺭ ﭘَﺮ .
ﻧَﺎﺯ ﭘَﺮ ، ﺍَﻧﺪﺍﺯ ﭘَﺮ ، ﺭُﺧﺴّﺎﺭ ﭘَﺮ ، ﮔُﻔﺘﺎﺭ ﭘَﺮ

03479430023
 

"__تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے
ہم اگر ہیں _______ تو صرف تمہارے ہی ہیں

03479430023
 

میری روح تیری مسکراہٹ سے ایسے کیسے جڑ گئ
محسوس تک نہ ہوا ہماری زندگی تمہاری کب ہو گئ

03479430023
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖

03479430023
 

🎗عشق_ایمان_کی_طرح_ھوتا_ھے_صاحب
اور ایمان ہر کسی پر لایا نھیں جاتا🎗♥

03479430023
 

💕رکھ کرِ تیرے عشق کا روزہ صاحب💕 💕
ہم بھی کبھی کھولے گے تیرے دیدار سے💕

03479430023
 

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا

03479430023
 

اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں مرے رہا کیجیئے 💝

03479430023
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہارا
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا

03479430023
 

,ھم آوارہ ہی سہی...! 👍
صاحب🤔
مگر_یقین_مانو_منافق_نہیں

03479430023
 

تنہایوں میں سکون ہے صاحب
۔
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں

03479430023
 

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم____________
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت
کی ہے______❤

03479430023
 

میری خوشیاں تیرے قدموں پہ نچھاور
میرے ہونٹوں کی مسکان تیرے صدقے

03479430023
 
Adhory
0  : Adhory - 
03479430023
 

عمرِ رواں میں کتنے ہی موسم بدل گئے
آنکھوں میں انتظار کی شدت وہی رہی🌾🌾
😊🍂

03479430023
 

دامن، کو پھیلائے بیٹھے ہیں الفاظ دل کچھ یاد نہیں۔۔۔۔۔۔💕
مانگو تو رب سے کیا مانگوں جب تیرے سوا کچھ یاد نہیں

03479430023
 

"Ek Tamanna Si Hai Iss Maayoos Dil Ki Kaash....,
Aaj Aansoo Ke Sath Har Khwaab Bhi Beh Jaye…!!!

03479430023
 

Kafi arsy bhd aya hun dmdm to bilkl he change ho gya