Damadam.pk
03479430023's posts | Damadam

03479430023's posts:

03479430023
 

عمر گزری ہے تیری یاد کا نشہ کرتے
اب تیرا ذکر نا چھیڑیں تو بدن ٹوٹتا ہے

03479430023
 

"حُسن کا نخرہ نہ ہو تو عشق بے جان ہی رہتا ہے۔"

03479430023
 

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو ............بے زبان عشق میرا ڈھونڈ تا ہے خموشی سے تجھے