میرا علاج ان ہسپتالو میـں کہا 😓
مجھے چھوڑ آئے کوئی تیرے در پر 💛
*اِس دُنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے ؟*
*جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے ؟ وحشت سی کیوں ہے ؟ یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے ؟ آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں ؟ چیخنے کا دل کیوں کر رہا ہے ؟ اور نیند کیوں نہیں آتی ؟ سکون کہاں ہے ؟ کیا صرف قبر میں یا اس روۓ زمین پر بھی ہے کہیں ۔🔥💔*
*✨*🖤🕊️
*~ کِسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مُخلص مُحبت آپ کو ساری زندگی کے لِیے ذہنی مریض بنانے کے لِیے کافی ہوتی ہے💔🙂*
*✨🕊️🖤
یاد ہے...؟؟
تُجھ سے بات میں اکثر...!!
ساری رات گُزر جاتی تھی...!!
لیکن پِھر بھی...!!
بات ادهوری رہ جاتی تھی...!!
یاد ہے تُجھ سے فون پہ اکثر...!!
شَب بَھر چہل، شرارت اور لڑائی...!!
چلتی رہتی، چلتی رہتی...!!
دِن چڑھ جاتا...!!
دِن بَھر تیرے میسج پڑهتے...!!
میسج لِکھتے...!!
آنکهیں جامِد ہو جاتی تھیں...!!
ہاتھ کی پُوریں دُکھ جاتیں...!!
دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ...!!
وقت نے پیچهے چھوڑ دیا ہے اور اب ہم صرف روتے ہیں😒...🙂🖤
🍁🌹✍🏻
جہاں مخلص میدان سجائیں گئے🔥
وہاں ہم ضرور آئیں گئے🖤🥀
اتنا کیوں سکھائے جا رہی ہو زندگی
ہم نے کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں
🍁🖤🥀
Mera Uske ilwah kisi aur se baat karne ka dil hi nahi krta yr Ajeeb.(●’◡’●)ノ🧡🙂
ایک ہمسفر ہو...💫🙂
سنگ اسکے سارے سفر ہوں✨🔥♥
" ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں ، ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں! ۔ " 💔🙂
بانو قدسیہ لکھتی ہیں:
"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے.."✌🏻💯🙂
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر
💯✨🥀
صرف عادتیں بدلی ہیں✨
شوق آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں🥂
(●’◡’●)ノ🐻🧡
" قہقہے لگانے والوں کو ہی خوش باش سمجھ لیتے ہیں! کِتنے سادہ دِل ہیں نہ دُنیا میں!؟ ۔ " 💔🙂
buhat jald milenge new id k sath| (• ◡•)| Allah Hafiz
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
kesi Teri KhudGarziii🧡🤝👀
اکیلے چلنا، لڑنا اور جینا سیکھو
یہ دنیا کسی کی نہیں🔥💯
جب اٹھانے والا رب ہے، ✨
تو کیا فرق پڑتا گرانے والا کون ہے!
🧡✌️🙂| (• ◡•)|
🤨"عزت بنانے کیلئے ہتھیار نہیں اخلاق ضروری ہے🔥✌🏻🤏🏻😈
" کہ ؛ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain