Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

یقین کیجیے صاحب 🥀
اسی یقین نے مارا ھے🤍🥀🤕

_""_
جو تم اٹھائے پھرتے ہو ناں ، میری پھینکی ہوئی انا ہے
🔥__🔥

کیا کہا؟ انتہائی بد لحاظ اور اکڑو ہوں۔
تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں🔥😏

Jab Hum Ch0te The Tw Bar0 Ki Shadiya H0ti Thi.
Ab Hum Bare H0gye Tw Ch0to Ki Shaadiya H0rhi Hai🙄😂
Kainat 🌸

چھپا رہا ہے کسی کرب کو،کسی درد کو ____جو ہنس رہا ہے مسلسل وہ شخص جھوٹا ہے ؛ 🖤🤍🥀

😒✌️بیٹا نچھوڑ رکھ دیں گے بدمعاشی تیری😏
بچپن سے ہی ہمیں مغرور لوگوں سے نفرت 😎🤚🤍رہی ہے 🔥

خاموش سا لڑکا ہوں 😐
بس آپنے آپ پر مرتا ہوں 🥀✌️
#🤍🙃

°•"*وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے🌸🔥.*»•°
#🥀🤍🍒

واقف ہیں لوگ میرے کردار سے😉
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں🔥🔥

مرشد :مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے💔🔥🥀

حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجهے❗
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا🙂💔

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے 🔥🖤
😔☹️

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🤍🥀✌️🔥

jisne b room khelna Hai pubg mai.. Aa Jay room Active hai😎😎

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے 🔥🖤
😔☹️

آپ حاصے حسین ہیں... پر میں
ہر مصیبت کو سر نہیں لیتا...🔥
#🤍🥀

koi hai zinda🙄😂

ہم بھی وہ نہیں جو ہر دہلیز پر مل جائیں..✨🖤🤍🥀😎

فرض کرو تم میرے ہو____! ❤️
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے.❤️😍

اور پھر میں نے اپنے محبوب سے
اسکے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں۔🙃💔🥀