-" اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے پورا جہاں بھی دے ناں.🔥
تو باخدا ٹھکرا دوں.!❤
**

ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔🔥











مزاج اپنا کچھ ایسا بنایا ہم نے____🥀🖤
کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیا ہم نے🙂🦋
اب کسی کے بھی اشارے میں نہیں آئیں گے
🙂🖤✌️اب محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے
🖤✌️ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آیٸں گے




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain