مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں۔ ۔ ۔✋💗🔥
ان دوچار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا۔ ۔ ۔💀✌🔥
میں تو ایک جہنم ہوں😑
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں؟ ✋
جون ایلیاء ❤
میں تو ایک جہنم ہوں😑
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں؟ ✋
جون ایلیاء ❤
😉💛 ہم اگر مسکرا کے دیکھیں تمھیں ،،
با خدا !! ہار مان جاو گی ،،💛❤
عشق ایک پنگا ہے😕😕😕
تسی نہ اى لو تے چنگا ہے😂😂