😏چرچے خاص ہوں تو قصے# # بھی ضرور ہوتے ہیں,,✌
🤘 انگلیاں بھی ان پر اٹھتی ہیں💯 جو مشہور ہوتے ہیں،،😉
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
#🖤
*مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے*
*سنگ مرمر تراش لینا تھا* 💔🥀
تم نے تو رِہا کر دیا تھا خُود ہمیں لیکن !
ہم ساتھ لیے پھِرتے ہیں زنجیر تمہاری۔۔۔!!🥀🙃💯
اگر لگتا ہے تمہیں غلط ہوں میں ۔۔۔
تو سہی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا الگ ہوں میں 🍁✌❤
میسر اتنا ہی رہیں
..✌️🖤جتنا کوئی مستحق ہو 🍁
میاں ہم ذہنی مریضوں کا مسئلہ یہ ہے کہ
ہمیں خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا.. 🥀🙂✌️🖤
تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم برے لوگ، برے وقت میں کام آتے ہیں....🥀🔥✌️