یہ بھی کافی ہے موڑ لیتا ہوں
خواب ٹوٹے تو جوڑ لیتا ہوں
جذب کرتا ہوں یار کی صورت
پھر میں آنکھیں نچوڑ لیتا ہوں....🥀

میخانۂ الست کا وہ رند ہوں فناؔ۔۔۔
جس پر نگاہ ڈال دی مستانہ کر دیا۔۔۔
🖤🥀🔥
عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت😊💔


نفرتیں ،سازشیں ،مکاریاں !!!
سب ___کم ظرف لوگوں کے مشغلے ہیں 🔥🖤
معصوم چہرہ آنکھوں میں #نزاکت..!!! 🙃
کیسے ممکن ہے کوئ دیکھے اور فدا نہ ہو..!!! 💯🥀
وہ تعلُق بھی عارضی نِکلا_!🖤
ہم جِسے مُستقِل سمجھتے تھے_!🔥
یوں تو ہر بات یاد رہتی تھی
وعدے کیسے بھول گیا وہ 🙂💔
sBki Posts Like Krdi Hai...Cmnt krne Ka Mood Nk sorry,,
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀❤️🔥

" تکلیف کہتی ہے خودکشی کر لو
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی ابو بہت روئیں گے "💔🙂
**
-" اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے پورا جہاں بھی دے ناں.🔥
تو باخدا ٹھکرا دوں.!❤
*

Akhir Dar dar K Vacsine lagwa li😪🤣🥺🥺

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain