تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر✌️🔥
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے💯
*_معاملہ تھوڑا سنگین ہیں 🙄_*
*_یہاں ہر کوئ رنگین ہیں ⁉️_*_"🙂❤️
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسین لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں
🖤✌️ ♥️
داستاں ہوں میں اکــــــــ طـــویل مگر☺️🦋
تو جو ســـن لے تو بھی مختـــصر ہوں🙂💔🥀
مرا شعور بہلتا نہیں ہے لفظوں سے..☺🥀
میں ترے خط کے نہیں تیرے انتظار میں ہوں..🙂🥀🦋
میرے ہنستے ہووے لمحات💯
تم اور بس تمہارا ساتھ___❤
-.
حسرتیں خاک ہوئی، مٹ گئے ارمان سارے 🖤🥀✌️🙂🍂
ہم سمجھتے ہی نہیں تمہیں اپنا مد مقابل 😁
تم فضول میں ہمارے مخالف بنے پھرتے ہو 😎🔥🍂🥀✊
𝘼𝙎𝘼𝙇 𝙆𝙃𝘼𝙏𝘼 ✅
𝙉𝘼𝘿𝘼𝙍𝙄 ❌
𝙆𝘼𝙈 𝙉𝘼𝙎𝘼𝙇
𝙒𝘼𝙁𝘼 𝙉𝘼𝘿𝘼𝙍𝙄 👏
🤬🙂🥀🍂
Na kesi kay dil mein hoon, Na kesi kay private folder mein.😌❤🙌
✌️🖤
احتیاط کیجئے!🔥
ہم اکثر اپنی بھی نہیں سنتے!!🖤☀️
معیار ہونا چاہیے۔۔صاحب 💯✌️
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں🖤💫
------
ہر وقت دل کو جو ستاۓ 😔💔
ایسی کمی ہے تُو🙂❤️🩹
#🖤🔗
Agar apko mujhse koi masla hai tu ye apka zaati masla hai.🌚😌
میں نے نہیں سیکھا ،منتوں اور سماجتوں کا
✌️✌️فن ،جو خفا ہوا سو دفع ہوا 🔥
•||•___💞💛
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا۔۔
یار!!! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے💔🔥
*جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں🥀🌚*
الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے🤴
🥀✌️🙃
درد دوزخ بھی لطف جنت بھی
ہاۓ کیا چیز ہے غالب محبت بھی🙂🖤🥀
#👑❤✨
🖤🥀🍂تو اتنی خوبصورت ہے فدا دیدار پہ تیرے✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain