مہوش نامہ . .😍💖😜
لڑکا :مہوش.کیا تم مجھ سے پیارکرتی ہو۔.:مہوش_جی نہی
لڑکا:_اپنی دوست سے پوچھ لو ہوسکتا ہے وہ تھوڑ ا بہت کرتی ہو
مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا🔥
تُو میری دسترس میں آ اور پھر__
میں تجھے سانس بھی نہ لینے دوں