Damadam.pk
0k-22's posts | Damadam

0k-22's posts:

0k-22
 

خوبصورت ہونا آسان نہیں ہے ☺
نظر لگ جاتی ہے🤕
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے 🤒🤒

0k-22
 

Najany zindgii kiss kiss cheez ka badla lay rhe ha😟😟😟

0k-22
 

Hiiiiiiiiiiiiiiiiiii

0k-22
 

بڑے پیٹ کا ایک یہ بھی فائدہ ہوتا ہے کہ
بارش میں پاؤں گیلے نہیں ہوتے...😂😂
قہقہے

0k-22
 

موسم، معشوق اور حکومت سے گلہ شکوہ کرنا ہمیشہ سے ہمارا قومی، تفریحی مشغلہ رہا ہے۔
😇😃😅

0k-22
 

Hiiiiii

0k-22
 

Iss sy zyada bury din kbb ayn gay k rreply sirf larkun k onn hnn😂😂😂

0k-22
 

ایسی سردی ہے کہ سورج بھی دوہائی مانگے
جو کنوارا ہے وہ کس سے رضائی مانگے :D
کنواروں کے لیے شعر ؛)

0k-22
 

ہم وہ ہیں جنہیں نہ تو لیپ ٹاپ ملے مفت میں، نہ نمبرز ملے، نہ سکالر شپ اور نہ ہی رشتے😏😑😒

0k-22
 

دعا ہر چیز بدل سکتی ہے
دعا نے اپنا نمبر بھی بدل دیا
دھوکے باز

0k-22
 

دعا ہر چیز بدل سکتی ہے
دعا نے اپنا نمبر بھی بدل دیا
دھوکے باز

0k-22
 

میں لعنت بھیجتا اس شخص پر
جس نے لڑکی بن کہ پورا ہفتہ مجھے جگا کے باتیں کی😒😔😭😢

0k-22
 

🚶 🚶🏼♀️
یہ لڑکی کافی دیر سے میرا پیچھا کر رہی ہے🙄😏😶😁

0k-22
 

🚶 🚶🏼♀️
یہ لڑکی کافی دیر سے میرا پیچھا کر رہی ہے🙄😏😶😁

0k-22
 

دل ❤ لُٹ کے کیندی
we are just friend 😐😐

0k-22
 

پورے تین سال ہو گئے کھجل ہوندیاں ہوئے پر مجال ہے کوئی انباکس تک آئی ہو😭
ہن تے ترلے آلی گل اے😐😐

0k-22
 

Aslamoalaikummmmm

0k-22
 

Sadqa tery ishqq kaa☺☺☺

0k-22
 

ابھی میں بازار گیا تھا تو مجھے دو لڑکیوں نے چھیڑا کیا انکے گھر باپ بھائ نہیں ہیں🤔🙄🏃✌️

0k-22
 

کنوارہ ہونا بہت سعادت کی بات ہے
اگر یقین نہیں تو شادی شدہ مردوں سے پوچھ لو😂😛😝