Shamm sy pahly ana😈😈
Juma mubark to allll
ٹیلی نار 7 روپے میں دو گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دےرہا ھے اس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ھے ۔۔۔🤓
ایک وقت آئے گا جب نوکری کے اشتہار میں لکھا ہوگا 2020 اور
2021 میں پاس ہونے والے ایپلائی نا کریں😒😷😑
مسلسل خوش رہنا آپکی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے 😍♥
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کو بھی ایک اچھی بات بتا دوں 🙂🙂🚶♂
مجھ سے بات کر کے تو دیکھو تم نے اپنے والا چھوڑ نہ دیا تو کہنا 😜🤠🤠
مجھے لگتا منٹو جیسی باتیں شئیر کرنی ہی پڑیں گی😒😒تبھی مجھ جیسے فسانہ نگار کی قدر ہو گی😣😔
بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو
کوئی کمبخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے
حفیظ جالندھری
تم ہو نصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں 🔥
میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں ۔
میں بال بناؤں کس کے لئے ۔😊😔😔
ایسا نہیں ہو سکتا کیا ۔
میں پوسٹ ادھر کروں اور ریپلے ان باکس میں ہے ۔
🙄🙄🙄🙄🙄🙄
میاں صاب کی دور حکومت میں لڑکیاں انباکس میں ہائے کا جواب فورا دیا کرتی تھیں😈😈😈
12 بجے سے Youtube اور Google پر سرچ کرنا شروع کر دیتا ہوں کہ کمرے کے لیے AC کونسا ٹھیک رہے گا
6 بج جاتے ہیں تو موسم ٹھیک ہو جاتا ہے
پھر منجیاں باہر کڈھ کے فرشی پکھا لا لیناں آں
گرمیاں انج ای لنگ جاسن
فیر سردیاں اچ گیزر سرچ کرساں
عروج نام کی لڑکی بھی اخر میں زوال دیکھا کے چلی جاتی ہے 😂😂
ماہم نام تھا اُس کا
وہم میں ڈال کر چلی گئی 😔💔
لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں
تو وہ بریک لگا لیتا ہے
میں نے کل کھوتی ریڑھی والے کو ہاتھ دیا
آگے سے کہتا پراں ہو جا تھلے آنا ای😐
پیٹ اور غرور جب بڑھ جائیں تو اپنوں کو سینے سے لگانا مشکل ہو جاتا ہے__😔🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain